Results 1 to 6 of 6

Thread: خطِ تعلیق کیسے ایجاد ہوا؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel خطِ تعلیق کیسے ایجاد ہوا؟

    خطِ تعلیق کیسے ایجاد ہوا؟
    &amptemp hash638ff4f5f4f0a335af32e2a7859b891d - خطِ تعلیق کیسے ایجاد ہوا؟
    رضوان عطا
    لکھا ہوا خوب صورت ہو تو نظررک جاتی ہے اور بار بار دیکھنے Ú©Ùˆ بھی جی چاہتا ہے۔ خطوط Ú©ÛŒ کشش اپنی جگہ مگر تØ+ریر ایک ضرورت پوری کرتی ہے۔ جب آواز Ú©Ùˆ آڈیو Ú©ÛŒ صورت قید کرنا ممکن نہیں تھا تو کسی ٹھوس Ø´Û’ پر Ù„Ú©Ú¾Û’ Ø+روف اس Ú©Ù…ÛŒ Ú©Ùˆ پورا کرتے تھے۔تØ+ریر Ú©ÛŒ مدد سے ابلاغ دور دوراور کئی زمانوں تک ممکن ہوا۔ ابتدائی دور میں انسان Ù†Û’ Ø+رف تخلیق کیے تو وہ بھدے تھے لیکن جمال Ú©ÛŒ Ø+س اس میں کمال پیدا کرتی گئی۔ مختلف طرØ+ Ú©Û’ رسم الخط وجود میں آئے اور ان میں سے بہت سے مٹ گئے۔ اس عمل میں سیاست، معیشت، عسکریت اور مذہب Ù†Û’ اہم کردار ادا کیا۔ ساتویں اور آٹھویں صدی عیسوی تک مسلمان کرۂ ارض Ú©Û’ ایک وسیع Ø+صے Ú©Ùˆ زیر کر Ú†Ú©Û’ تھے۔ نتیجتاً نہ صرف اسلام پھیلا بلکہ خطۂ عرب میں بولی اور Ù„Ú©Ú¾ÛŒ جانے والی زبان عربی ان علاقوں میں متعارف ہوئی۔ اس زبان Ù†Û’ مختلف نسلوں اور ثقافتوں Ú©Ùˆ مربوط بنانے میں معاونت کی۔ مذہبی Ùˆ علمی Ú©Û’ علاوہ انتظامی زبان ہونے Ú©Û’ باعث اس Ú©ÛŒ مہارت پانے Ú©ÛŒ اہمیت دوچند ہو گئی لہٰذا عربی Ú©Û’ Ø+روف تہجی Ú©Ùˆ رنگ Ùˆ نسل Ú©Û’ امتیاز سے بالا متنوع خطوں Ú©Û’ مسلمانوں Ù†Û’ اختیار کر لیا۔ عربی خط Ú©Û’ بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ صدی عیسوی میں جزیرہ نما عرب Ú©ÛŒ سلطنتِ بترا میں ارتقا پذیر ہوا۔ مسیØ+ÛŒ دنیا میں رائج ہونے والے لاطینی رسم الخط Ú©Û’ برخلاف عربی دائیں سے بائیں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ جاتی ہے اور عربی Ú©Û’ بنیادی 28 Ø+روف تہجی میں بعض Ú©Û’ اوپر، نیچے اور اندر نقطے ڈالے جاتے ہیں۔ اس خط Ú©ÛŒ ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس میںایک Ø+رف دوسرے سے جڑ کر اپنی Ø´Ú©Ù„ بدل لیتا ہے۔ یہ بدلاؤ اسے پیچیدہ Ú©Û’ ساتھ ساتھ پُرکشش بناتا ہے۔ شروع ہی سے عربی رسم الخط میںدو رجØ+ان دیکھنے میں آئے۔ ایک طرف ایسے طرز Ú©ÛŒ ضرورت تھی جس میں روانی ہو تاکہ تØ+ریر Ú©ÛŒ رفتار متاثر نہ ہو Û” دوم وہ خط جو قواعد Ùˆ ضوابط Ú©ÛŒ سختی سے پاسداری کرے Û” مؤخر الذکر میں خطِ کوفی کا نام آتا ہے۔ خطاطوں Ú©Û’ Ù„Ú©Ú¾Û’ قرآن مجید Ú©Û’ ابتدائی نمونے اسی خط میں ملتے ہیں۔ بعد ازاں اس Ú©ÛŒ جگہ نسخ Ù†Û’ لی۔ دوسری طرف ہسپانوی مسلمانوں Ù†Û’ کوفی سے متاثر ایک خط مغربی Ú©Ùˆ ترقی دی۔ آج پاکستان میں ہم خط نستعلیق استعمال کرتے ہیں۔ عمر Ú©Û’ وسط Ú©Ùˆ پہنچے خواندہ افراد جانتے ہیں کہ اسے تختیوں پر قلم دوات Ú©Û’ ذریعے بڑی Ù…Ø+نت سے سکھایا جاتا تھا۔ اس میں قلم صرف آگے نہیں بڑھتا بلکہ Ø+روف Ú©Û’ جڑنے پر اسے کبھی بہت نیچے اور کبھی بہت اوپر Ù„Û’ جانا پڑتا ہے۔ کہا جا سکتا ہے کہ اردو Ú©Ùˆ اس خط Ú©ÛŒ لت Ù„Ú¯ Ú†Ú©ÛŒ ہے اور ہماری آنکھیں اس Ú©ÛŒ عادی بن Ú†Ú©ÛŒ ہیں۔ اس وقت آپ Ú©ÛŒ نظر جس روزنامہ پر ہے وہ خط نستعلیق Ú©Û’ ایک انداز ہی میں ہے۔ یہ خط کوفی اور نسخ سے زیادہ پیچیدہ ہے کیونکہ اس میں جب الفاظ ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو ان Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ بہت بدل جاتی ہے۔ اس خط میں بعض اوقات ایک ایک Ø+رف Ú©Ùˆ دیکھنے Ú©ÛŒ ضرورت نہیں پڑتی بلکہ اس Ú©ÛŒ شبیہہ سے ہی لفظ پہچانے جاتے ہیں۔ نستعلیق Ú©ÛŒ طرØ+ تعلیق کا شمار خوبصورت خطوط میں ہوتا ہے لیکن اس Ú©Û’ ارتقا Ú©Û’ پسِ پشت بعض ضرورتیں کارفرما تھیں۔ عربی رسم الخط ایران اور ترکی تو پہنچا لیکن یہاں Ú©ÛŒ زبانیں مختلف تھیں اور ان میں ایسی آوازیں موجود تھیں جو عربی میں ہیں ہی نہیں۔ یہاں عربی رسم الخط Ú©Ùˆ عام لوگوں Ú©Û’ استعمال Ú©Û’ لیے ڈھالا… Ø+روف تہجی میں اضافے Ú©ÛŒ ضرورت Ú©Ùˆ دوسرے خطوں میں پورا کیا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ عربی سے زیادہ Ø+روف تہجی فارسی میں ہیں اور اس سے بھی زیادہ اردو میں۔ اس Ú©Û’ ساتھ نئے طرز متعارف ہوئے۔ یہی وہ عمل ہے جس Ú©Û’ نتیجے میں خطہ ایران Ú©Û’ منشیوں یا کاتبوں Ù†Û’ خط تعلیق Ú©ÛŒ بنیاد رکھ دی اور اسی سے بعدازاں نستعلیق Ù†Û’ جنم لیا۔ تعلیق Ú©Û’ معنی ہیں لٹکانا، چپکانا اور جوڑنا ہیں۔ تعلیق ایک رواں خط ہے جس میں قلم رکتا نہیں۔یہ سرعت سے Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ Ú©ÛŒ ضرورت Ú©Ùˆ زیادہ آسانی سے پوری کرتا ہے۔ اس میں Ø+رف ہی نہیں دوسرے لفظ بھی جوڑ دیے جاتے ہیں تاکہ قلم Ú©ÛŒ سیاہی ختم ہونے تک روانی قائم رہے اور دوات میں اسے تب ہی ڈبویا جائے جب لازمی ہو۔ اس میں جن دو خطوں Ù†Û’ مدد Ú©ÛŒ وہ رقعہ یا رقاع اور توقیع ہیں۔ اس خط Ú©Û’ Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ میں سہولت اوررفتار دونوں کا خیال رکھا گیااور یہ زیادہ شکستہ صورت میں بھی موجود ہے۔ یہ دکھنے میں بہت جاذب اور خوبصورت لگتا ہے۔رفتار Ú©ÛŒ وجہ سے سرکاری مراسلت اسی خط میں ہوتی تھی۔ پس اسے خطِ ترسل بھی کہا گیا Û” ایک دور میں اس Ú©Ùˆ مشرقی ممالک میں بہت فروغ Ø+اصل ہوا۔ امرا اور سلاطین اس خط Ú©Ùˆ بہت پسند کرتے تھے۔ ایران میں ارتقا پذیر ہونے والے اس خط میں غالباً خطے Ú©ÛŒ قبل از اسلام روایات اور تØ+ریری مہارت کا بھی عمل دخل ہے۔ اس خط کا موجد Ø+سن بن Ø+ُسین بتلایا جاتا ہے۔ تاہم موجد Ú©Û’ بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اس خط Ú©Ùˆ ترقی دینے والوں اوراولین اساتذہ میں خواجہ ابوالعال، اØ+مد بن علی شیرازی، منصور بن Ù…Ø+مد بھبھانی، سلطان علی مشہدی، درویش عبداللہ منشی، نجم الدین مسعود، شہاب الدین، خواجہ تاج سلیمانی، Ù…Ø+مد اسفزاری، ابراہیم استرآبادی، خواجہ اختیار الدین، عبدالØ+ئی منشی استرآبادی اور دیگر شامل ہیں۔ وقت Ù†Û’ اس خط Ú©Ùˆ Ú©Ù… Ùˆ بیش متروک کر دیا ہے اور اب یہ صرف خطاطوں Ú©Û’ درمیان رہ گیا ہے لیکن دراصل یہی وہ خط ہے جس Ù†Û’ نستعلیق اور نستعلیق شکستہ Ú©Û’ لیے راہ ہموار Ú©ÛŒ جو دنیا Ú©Û’ بعض خِطوں میں آج بھی مقبول ہے۔
    2gvsho3 - خطِ تعلیق کیسے ایجاد ہوا؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خطِ تعلیق کیسے ایجاد ہوا؟

    2gvsho3 - خطِ تعلیق کیسے ایجاد ہوا؟

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: خطِ تعلیق کیسے ایجاد ہوا؟

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خطِ تعلیق کیسے ایجاد ہوا؟

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - خطِ تعلیق کیسے ایجاد ہوا؟

  5. #5
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: خطِ تعلیق کیسے ایجاد ہوا؟

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خطِ تعلیق کیسے ایجاد ہوا؟

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - خطِ تعلیق کیسے ایجاد ہوا؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •